PM Modi Ajmer rally: ‘رام کے بغیر کیسے کر سکتے ہیں ملک کا تصو؟’، پی ایم مودی نے راجستھان میں اپنے مخالفین جم کر برسے
وزیر اعظم نے کہا، “بھگوان رام اپنے گھر میں براجمان ہیں اور رام نومی بھی آ رہی ہے۔ سج دھج کے لوگ جشن منانے جا رہے ہیں… ہم دیکھتے ہیں کہ (انڈی الائنس کے لوگ) کتنی مخالفت کرتے ہو۔‘‘
Ayodhya Ram Mandir Inauguration: پانچ سو سالوں کا انتظار ختم، گر بھا گرہ میں پہنچے رام للا … دیکھئے تصاویر
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آپ کو رام مندر کا درشن کرا رہا ہے ۔ رام للا تقریباً 500 سال بعد مندر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں ان کے اس مقام کو رنگ برنگے پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
Ram Mandir Opening: بھگوان رام 550 سال کے برے وقت کے بعد گھر لوٹے ، وزیر داخلہ امت شاہ نے آسام میں کیا کہا ؟
وزیر داخلہ امت شاہ نے الزام لگایا کہ کانگریس کی مسائل سے توجہ ہٹانے اور اقتدار کے مزے لوٹنے کی پالیسی نے خطہ میں خاص طور پر بوڈولینڈ میں ہزاروں لوگوں کی موت کا سبب بنی۔
Ram Mandir Inauguration: مکمل رامائن کی تیاریاں زوروں پر
فاؤنڈیشن آف کرشنا کلا اور ڈاکٹر انو سنہا کی انتھک کوششوں سے سیکٹر 128 جے پی وش ٹاؤن کلچر کمیٹی آف نوئیڈا کے 40 مشہور فنکاروں کے ساتھ، صرف 100 منٹ۔ آپ پوری رامائن دیکھ سکیں گے۔
Ramlala Pran Pratishtha: جب راجیو گاندھی وزیر اعظم تھے تو رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا، لیکن بی جے پی…’، شرد پوار کا بڑا بیان
شرد پوار نے کہا، ’’راجیو گاندھی کے دور میں سنگ بنیاد رکھا گیا تھا لیکن بی جے پی اور آر ایس ایس بھگوان رام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔‘‘ پہلے 11 دنوں کی رسومات شروع ہو چکی ہیں۔
Rahul Gandhi on Ram Lala Pran Pratishtha: رام مندر کے افتتاحی تقریب شریک نہیں ہوں گے راہل گاندھی، کہا یہ وزیر اعظم مودی کا سیاسی پروگرام،انڈیا اتحاد سے جو جانا چاہیں جاسکتے ہیں
کیرالہ کے وایناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہندو مذہب کے اہم شخصیات نے بھی رام مندر کے افتتاح سے متعلق پروگرام پر سوالات اٹھائے ہیں۔ یہ پروگرام الیکشن سے متعلق ہو گیا ہے۔ ایسے میں کانگریس صدر نے افتتاحی تقریب میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Ayodhya Ram Mandir: ایودھیا میں رام مندر کے باہر کانگریس لیڈروں کے ساتھ جھڑپ، پارٹی جھنڈا لے جانے پر ہنگامہ
مہیلا کانگریس ضلع ایودھیا کی صدر رینو رائے نے کہا کہ ہمارے لوگ یہاں رام للا کے درشن کرنے آئے تھے۔ کچھ شر پسندوں نے ہماری پارٹی کا جھنڈا چھین لیا اور گالیاں دینا شروع کر دیں۔
Ram Mandir: امبیڈکر، جگجیون رام اور کانشی رام کے خاندان کے علاوہ انہیں ملاپران پرتشٹھاکا دعوت نامہ ،150 سے زائد پجاریوں کو دعوت
ذرائع نے بتایا کہ اس تقریب میں کسانوں، مزدوروں اور ملک بھر سے ہزاروں سنتوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ میزبان اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ کسی اور وزیر اعلیٰ کو پران پرتشٹھا ' کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
Ram Mandir Ayodhya: وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری 2024 کو رام مندرکی تقریب میں شامل ہونگے
قابل ذکربات یہ ہے کہ آج بدھ کو رام جنم بھومی تعمیراتی کمیٹی کے ارکان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
Brijbhushan Sharan Singh’s ‘show of strength’ amidst the protest of wrestlersپہلوانوں کے دھرنے کے بیچ برج بھوشن شرن سنگھ کا’’طاقت کا مظاہرہ’-ایودھیا میں ریلی کا منصوبہ
برج بھوشن شرن سنگھ کے نمائندہ سنجیو سنگھ نے کہا ہے کہ ریلی کا انتظام ایم پی کی ٹیم کر رہی ہے، لیکن یہ ریلی سادھو سنتو کی قیادت میں ہونے جا رہی ہے۔