Bharat Express DD Free Dish

Ramgopal Yadav

 یوپی اسمبلی الیکشن 2027 کے لئے سماجوادی پارٹی کو 26 سیٹوں کی پیشکش کی گئی ہے۔ رام گوپال یادو نے دوسرے دور کی میٹنگ سے پہلے اس کی تصدیق کی۔ کانگریس نے 181 سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا۔ سیٹوں کی تقسیم سے متعلق کانگریس کا مطالبہ اورسماجوادی پارٹی کی تجویزمیں ابھی کافی فرق دکھائی دے رہا ہے۔

دھن راج ناتھوانی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ میں گروپ صدر ہیں۔ ان کی پروفائل کے مطابق وہ 2010 سے ریلائنس گروپ سے مختلف عہدوں پر وابستہ ہیں اور مالیات، اکاؤنٹنگ، خریداری، انسانی وسائل، کارپوریٹ امور اور سکیورٹی سمیت کئی غیر تکنیکی شعبوں کی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ وہ ریلائنس نیو انرجی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ ناتھوانی کھیل انتظامیہ میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ہیں۔