Bharat Express DD Free Dish

Ramdas Athawale

اٹھاولے نے کہا کہ کچھ سیٹیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں، لیکن بدلے میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کو اقتدار میں حصہ ملنا چاہیے۔ گورنر کے ذریعہ مقرر کردہ 12 ایم ایل سی میں سے آر پی آئی (اے) کو 1 ایم ایل سی ملنا چاہئے

رام داس اٹھاولے نے کہا کہ 2024-2025 کے بجٹ میں، حکومت نے ملک کی مجموعی اور جامع ترقی کے لیے مناسب مواقع پیدا کرنے کے لیے کل 9 ترجیحات پر مسلسل کوششیں کرنے کا تصور کیا ہے۔

راہل گاندھی نے لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ہندو تشدد نہیں کرسکتا ہے۔ وہ تشدد اور نفرت کوپھیلانے کا کام نہیں کرتا ہے۔

مہاراشٹر کے 48 لوک سبھا حلقوں کے امیدواروں کی سیاسی قسمت ای وی ایم میں بند ہے۔ ایسے میں اب تمام لیڈران اور کارکنان 4 جون کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مہاوتی لیڈر مسلسل اس اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں کہ وہ 40 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے۔ خاص طور پر نائب …

رام داس اٹھاولے نے کہا کہ آج تک کئی ممبران پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیا گیا تھا لیکن بعد میں وہ عدالت سے کلیئرنس ملنے کے بعد پارلیمنٹ میں آئے ہیں۔ این سی پی کے لکشدیپ کے ایم پی فیضل پارلیمنٹ میں آئے۔ راہل گاندھی بھی نااہل قرار دیئے گئے اور بعد میں پارلیمنٹ میں آئے

معصوم کشور نے بتایا کہ ابھی تک تفتیش میں ان (سیما) پر کوئی قصور ثابت نہیں ہو سکا ہے۔ اگر سمیا حیدر کو کلین چٹ مل جاتی ہے تو ہم اسے ترجمان بھی بنائیں گے کیونکہ وہ ایک اچھی مقررہیں۔

اجیت پوار کی حکومت میں شمولیت کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلی شندے نے کہا،  "ٹرپل انجن والی حکومت بلٹ ٹرین کی طرح چلے گی"۔