Ramadan 2023: رمضان کے مقدس مہینے میں بھرت پور سینٹرل جیل کی پہل، مسلم قیدیوں کی سحری اور افطار کے لئے خصوصی انتظام
رمضان کا مہینہ انتہائی مقدس ہوتا ہے۔ اس مہینے میں عبادت کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ راجستھان کے بھرت پور میں واقع سینٹرل جیل میں روزہ رکھنے والے قیدیوں کے لئے کھانے پینے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
Ramadan Special: وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
اگر روزے کی حالت میں کثرت سے قے ہو جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ، اسی طرح اگر کوئی اتنی کم قے کرے کہ منہ نہ بھرے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ہاں لیکن اگر اپنے اختیار سے ہو اورمنہ بھر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔
Ramadan 2023: زندگی میں مثبت تبدیلی لانا ماہ رمضان کا مقصد -امیر جماعت اسلامی ہند
چوتھا نمایاں مظہر، قرآن کے احکام پر عمل آوری کے لیے مضبوط قوت ارادی اور ڈسپلن کی افزائش ہے۔ اس تبدیلی کی پانچویں خصوصیت مواساة اور غریب انسانوں کے دکھ کو محسوس کرنا اور ان سے سچی ہمدردی ہے۔
Ramadan 2023: رمضان میں سحری-افطار میں ان باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری، کیونکہ صحت پر پڑ سکتا ہے اثر
Ramadan Mubarak 2023: سال 2023 میں تقریباً ساڑھے 13 گھنٹے کا روزہ رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر اس کا اثر بھی پڑسکتا ہے۔ خاص طورپر دھوپ میں باہر نکلنے کی وجہ سے گرمی کی شدت کا احساس ہوتا ہے۔
Ramadan Mubarak 2023: رمضان کا چاند نظر آگیا، ملک کی تمام مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام، رمضان کے پہلے عشرہ کا آغاز
ملک کی مختلف ریاستوں میں چاند نظرآنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تمام مساجد سے سائرن بجاکر رمضان کے آغاز کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ نماز تراویح کے لئے ملک کی مساجد بھری ہوئی نظر آئیں۔