Bharat Express

Ram manohar Lohia hospital

سی بی آئی نے طبی آلات فراہم کرنے والے ناگپال ٹیکنالوجیز کے نریش ناگپال کو گرفتار کیا، جس نے طبی آلات کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے ڈاکٹر پاروتاگوڑا کو 2.48 لاکھ روپے کی رشوت دی تھی۔

دہلی کے بڑے طبی اداروں نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام للا پران پرتشٹھا پروگرام کو پورے ہندوستان میں جشن کے طور پر منایا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ’کچھ کلاس رومز میں گیس کی بو پھیلی جس کی وجہ سے بچوں کی طبعیت خراب ہونے لگی‘۔ گیس کی بو کم ہو گئی ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام کلاس رومز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

لکھنؤ کے رام منوہر لوہیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آر ایم ایل آئی ایم ایس) کے عملے پر ایک جوڑے نے بچوں کے تبادلے کا الزام لگایا ہے۔ جوڑے نے الزام لگایا کہ عملے نے ان کے بچے کی جگہ ایک بچی   دے دی اور نومولود بچی کو ان کے حوالے کرنے سے پہلے 1200 روپے رشوت بھی لی