Bharat Express DD Free Dish

Ram Charan

رام چرن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’پیڈی‘ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں جانہوی کپور، دیویندو، شیوا راجکمار، جگپتی بابو، اور وجے سیتھوپتی بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

جھانوی کپور جونیئر این ٹی آر کی دیورا سے ساتھ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، جس کے ہدایت کار کے۔ شیوا کر رہے ہیں۔ یہ فلم اکتوبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

رام چرن اور اپاسنا کونیڈیلا گزشتہ سال ایک بیٹی کے والدین بنے تھے۔ دونوں نے شادی کے 11 سال بعد پہلے بچے کا استقبال کیا۔ اب اداکار کی اہلیہ نے اپنی دوسری پریگننسی پر بات کرتے ہوئے فینس کو خوشخبری دی ہے۔

Ram Charan Daughter: تیلگو سپراسٹار رام چرن اور ان کی بیوی اپاسنا پہلی بار اپنے نوزائیدہ بچی کے ساتھ میڈیا کے سامنے آئے۔ تاہم جوڑے نے میڈیا کو بچے کا چہرہ دکھانے سے انکار کردیا۔

G20 Summit in Srinagar: سمٹ میں شامل ہونے والے نمائندے ایس کے آئی سی سی گئے جہاں پگڑی، تلک اورپھولوں سے ان کا روایتی استقبال کیا گیا۔