Bharat Express

Rajsthan election 2023

سریندر پال ٹی ٹی نے ٹھیک 10 دن پہلے 30 دسمبر کو وزیر کے طور پر حلف لیا تھا۔ پھر سریندر پال سنگھ ٹی ٹی کو بھجن لال حکومت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) بنایا گیا۔ انہوں نے جے پور کے راج بھون میں عہدے اور رازداری کا حلف لیاتھا۔وزیر بننے کے بعد سریندر پال سنگھ اپنی جیت کو لے کر کافی پراعتماد تھے۔

مرکزی قیادت نوجوان اور تجربہ کار ایم ایل اے کی قیادت کو ترجیح دے گی، ایسی صورت حال میں کل 11 سے 15 کابینی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے، جب کہ بقیہ وزراء کو وزیر مملکت کے طور پر شامل کیا جائے گا۔ اس سے قبل 15 دسمبر کو سی ایم بھجن لال شرما، ڈپٹی چیف منسٹر دیا شرما اور ڈپٹی سی ایم پریم چند بیروا نے حلف لیا تھا۔

اس بیچ وسندھراراجے جئے پور سے نکل کر دہلی پہنچ چکی ہیں،خبر ہے کہ  ہائی کمان نے انہیں بات چیت کے لیے بلایا ہے۔ دہلی میں ان کی کل پارٹی صدر  جے پی نڈا سے ملاقات متوقع ہے اور ایسا بھی مانا جارہا ہے کہ  وسندھرا راجے امت شاہ سے بھی ملاقات کرسکتی ہیں ۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہاں سے بی جے پی جیت جاتی ہے تو راجستھان میں وزیر اعلیٰ کا چہرہ کون ہوگا؟ وزیر اعلیٰ کے چہرے کے حوالے سے وسندھرا راجے، ارجن رام میگھوال، گجیندر سنگھ شیخاوت، راجندر راٹھور سے لے کر دیا کماری تک کے ناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اب اس دوڑ میں دہلی کے اوم برلا کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی اور مرکزی حکومت اپوزیشن جماعتوں کے خلاف ای ڈی کا استعمال کر رہی ہے۔ ایسے میں بی جے پی کو اپنے نشان کمل میں آئی ٹی اور ای ڈی کا نشان بھی شامل کرنا چاہیے۔چونکہ ای ڈی اب بی جے پی کا حصہ بن چکی ہے ۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہاں اشوک گہلوت سوتے ہوئے وزیر اعلیٰ کی کرسی بچانے میں مصروف ہیں اور آدھی کانگریس ان کی کرسی گرانے میں مصروف ہے۔ عوام کو اپنی جان بچانے کے لیے چھوڑ کر یہ لوگ آپس میں لڑنے میں مصروف رہے۔ کانگریس نے راجستھان کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی