Bharat Express

Rajiv shukla

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے سیزن کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے۔ ٹورنامنٹ کس تاریخ کو شروع ہونے جا رہا ہے اس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اتوار (12 جنوری) کو یہ انکشاف کیاہے۔

ہماچل پردیش میں نیم پلیٹ تنازعہ سے متعلق کانگریس اقلیتی شعبہ کے چیئرمین عمران پرتاپ گڑھی نے راہل گاندھی سے ملاقات کرکے ناراضگی ظاہرکی ہے۔

پاکستان روانگی سے قبل راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دورہ مکمل طور پر کرکٹ سے متعلق ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی بات نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی کے نائب صدر راجر بنی نے کہا کہ میں اپنے سفر کا انتظار کر رہا ہوں۔ایشیا کپ پہلی بار ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جا رہا ہے۔

پٹیل کی بیٹی ممتاز نے X پر لکھا، "مجھے یقین ہے کہ آپ ہماری دنیا سے بہتر دنیا میں ہیں...لیکن ہمیں آپ کی یاد آتی ہے!! یوم پیدائش مبارک ہو پاپا!” پٹیل کے بیٹے فیصل نے کہا کہ ان کے والد جدید ہندوستان کے طاقتور ترین رہنماؤں میں سے ایک تھے۔