Rajasthan Assembly: راجستھان اسمبلی سے مارشل آؤٹ ہونے پر رونے لگے سابق وزیر راجیندر گڈھا، گہلوت حکومت سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
اشوک گہلوت حکومت پرسوال اٹھانے والے کے بعد وزیر عہدے سے معطل کئے جانے والے راجیندر گڑھا کو اسمبلی سے مارشلوں نے باہر کردیا ہے۔ اس کے بعد وہ رونے لگے اور کہا کہ میری لال ڈائری بھی چھین لی گئی ہے۔
Rajasthan Politics: وزیر کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد راجیندر گڈھا نے کہا، ‘اگر سچ بولنا گناہ ہے تو میں یہ گناہ…’
اسی دوران راجندر گڈھا کو اپنی حکومت پر تنقید کرنا مشکل پڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے انہیں وزیر کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ تاہم برطرف کیے جانے کے بعد بھی راجیندر گڈھا نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔