Bharat Express

Raja Bhaiya

سپریم کورٹ کے سامنے اپنی عرضی میں، ڈی ایس پی کی اہلیہ نے الزام لگایا تھا کہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے راجہ بھیا کے کردار کی طرف اشارہ کرنے والے اہم حقائق کو نظر انداز کیا ہے۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ویسٹ) روہت مشرا کے مطابق کنڈا کوتوالی علاقے کے کبڈیا گنج کی رہنے والی کاجل سنگھ نامی خاتون نے پولیس کو دی گئی اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ 16 اپریل کی شام پڑوسی گلشن یادو اس کے گھر آیا۔

اترپردیش کے مافیا ڈان اورپرتاپ گڑھ کے کنڈا سے رکن اسمبلی رگھو راج پرتاپ سنگھ عرف راجا بھیا اور ان کی اہلیہ بھانوی سنگھ کے طلاق کے معاملے میں دہلی کے ساکیت کورٹ میں آج (10 اپریل) کو سماعت ملتوی ہوگئی ہے۔