Bharat Express

Rainfall

اتر پردیش میں مانسون اب بھی سرگرم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں 2 سے 3 دنوں کے دوران چمک  گرج کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔

سبزی منڈیوں کے ہول سیلرز کے مطابق آنے والے وقت میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے فی کلو تک جا سکتی ہے۔ دہلی سے متصل نوئیڈا میں بھی ٹماٹر 300 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون سے دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر ہم بات کریں تو اتر پردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے

شمالی ہند سمیت دہلی-این سی آر میں تین دنوں تک بارش ہونے والی ہے۔ 24 مئی کو ہلکی بارش کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اگلے ایک ہفتے تک پہاڑوں کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں 23 اور 24 مئی تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے

اس وقت دارالحکومت دہلی کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دہلی کے ساؤتھ رنگ روڈ اور ساؤتھ ایونیو میں شدید بارش ہوئی ہے۔

ہلکی سردی اب رات کو ہی محسوس کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے موسم میں تبدیلی کی پیشن گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی کچھ ریاستوں میں 9 فروری سے ہلکی سے بارش شروع ہوگی

بنگلورو میں جمعرات کو بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا اور معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ شہر میں بدھ کی رات سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سڑکیں، رہائشی علاقے زیر آب آگئے اور دیواریں بھی گر گئیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک کے دارالحکومت …