Bharat Express DD Free Dish

Rain in Delhi NCR

دہلی میں مسلسل بارش کے باعث ایئرپورٹ پر طیاروں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ خراب موسمی حالات کے سبب کچھ پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ بعض پروازوں کے اوقات میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔

 دہلی-این سی آرمیں اتوارکی شام تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس بارش کے ساتھ ہی لوگوں کو خطرناک گرمی سے راحت ملی ہے۔ آپ کوبتا دیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی-این سی آرکے لوگوں کو گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

دہلی-این سی آرمیں بدھ کو خطرناک طوفان نے قہربرپایا۔ 79 کلو میٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلی آندھی اورطوفان دولوگوں کے موت کی وجہ بنی۔ ہوائی اورسڑک نقل وحمل بری طرح متاثرہوا۔ انڈیگو کی ایک فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ بارش سے راحت تو ملی، لیکن طوفان سے زندگی کافی متاثررہی۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران ایک تازہ ویسٹرن ڈسٹربنس نچلی سطح پر مغربی ہواؤں میں ایک ٹرف کی شکل میں آگے بڑھ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کے روز بحیرہ عرب کے ساتھ ساتھ خلیج بنگال سے بھاری نمی آئے گی۔

دارالحکومت دہلی میں ہوا کے معیارکی سطح اب بھی خراب ہے، جب کہ کچھ علاقوں میں ہوا کے معیارکی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سردی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق، اسی مدت کے دوران قومی راجدھانی میں اوسطا کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو 13 سالوں میں دوسرا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) صبح 8 بجے 370 پر ریکارڈ کیا گیا، جو 'انتہائی خراب' زمرے میں آتا ہے۔

محکمہ موسمیات کی اپ ڈیٹ کے مطابق اگلے پانچ روز تک ملک میں ہیٹ ویو کا امکان  بھی  کم  ہونے کی امید ہے۔