Bharat Express DD Free Dish

raids

دی کمپٹنشن کمیشن آف انڈیا  (سی سی آئی) نے حکومتی تعلیمی ادارے کو کاغذ کی سپلائی میں مبینہ طور پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات کے سلسلے میں ملک بھر میں چھ کاغذی کارخانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس بات کی اطلاع براہِ راست معلومات رکھنے والے دو افراد نے بدھ کے روز دی۔

جموں و کشمیر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک کالعدم تنظیموں جیشِ محمد اور انصار غزوۃ الہند سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور تقریباً 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد، بھاری تعداد میں اسلحہ اور حساس اشیاء برآمد کیں۔

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی طرف سے وسطی اور شمالی کشمیر میں تقریباً 11 مقامات پر آج چھاپے مارے گئے ہیں۔

این آئی اے کے ذریعہ گزشتہ سال 20 اگست کو درج کئے گئے ایک ازخود کیس میں ارشدیپ ڈالا کے ساتھیوں اور فلپائن میں رہنے والے اس کے قریبی ساتھی منپریت سنگھ عرف پیٹا کے گھر کی تلاشی لی گئی