Bharat Express DD Free Dish

Quran Recitation

 آل انڈیا مسابقہ حفظ و تجوید و تفسیر قرآن کریم  میں پورے ملک سے بلاتفریق مسلک بڑی تعداد میں دینی مدارس وجامعات اور عصری اسکولوں ،کالجوں اور یونیورسیٹیوں کے طلبہ شریک ہورہے ہیں۔ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور پورے ملک میں مسابقہ کے تئیں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔

اے سی پی پونم نے کہا ہے کہ پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور لوگوں کے بیانات سے پتہ چلا ہے کہ سوسائٹی میں رہنے والی ایک خاتون نے کچھ لوگوں کو قرآن کی تلاوت کے لیے اپنے گھر بلایا تھا۔ یہ تلاوت خاتون اپنی بیمار بیٹی کی صحت یابی کے لیے کروا رہی تھی۔