Russia Duma Elections 2026: روس کی پارلیمنٹ کے لیے ووٹنگ شروع، مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں بھی ڈالے جا رہے ووٹ، جانیے کیوں خاص ہے یہ انتخاب؟
روس میں 18 سے 20 ستمبر تک اسٹیٹ ڈوما یعنی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ فروری 2022 میں یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز کے بعد یہ روس کا پہلا پارلیمانی انتخاب ہے۔ اس بار مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں بھی ووٹنگ کرائی جا رہی ہے، جس نے انتخابات کو روس-یوکرین جنگ اور علاقائی تنازع سے براہِ راست جوڑ دیا ہے۔
IFS Officer-BRICS Summit-2026: آئی اے ایس کی پیشکش ٹھکرائی، یو پی ایس سی میں 15ویں رینک حاصل کی، برکس اجلاس میں نظر آنے والا یہ شخص کون ہے؟
وزیر اعظم مودی، پوتن اور شی جن پنگ کے ساتھ تصویر میں نظر آنے والے شخص کی شناخت سامنے آئی، بھارتی خارجہ سروس کے افسر سدھارتھ بابو ہیں اہم سفارتی ٹیم کا حصہ
Putin and Pezeshkian discuss easing Middle East Tensions: پوتن اور ایرانی صدر پیزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کم کرنے پر دیا زور
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ایران کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد اور دیگر معاملات میں روس کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں روس کی مدد ایران کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔
PM Modi gave Gita to Putin Kangana Ranaut called it amazing: پی ایم مودی نے پوتن کو دی ترجمہ شدہ گیتا ، کنگنا رناوت نے اسے ’حیرت انگیز ‘قرار دیا؛ راہل گاندھی کو بھی بنایا تنقید کا نشانہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دو روزہ بھارت دورے کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں ترجمہ شدہ شریمَد بھگود گیتا پیش کی۔ اس پر اداکارہ اور رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اسے ایک شاندار قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی جی سناتن دھرم اور بھارتی ثقافت کے سچے سفیر ہیں۔
Putin Insisted on Traveling with PM Modi: دوطرفہ ملاقات کے لیے پی ایم مودی کو اپنی خاص کار میں لے کر پہنچے صدر پوتن، دس منٹ تک کیا انتظار اور گرمجوشی سے کیا معانقہ، کار میں ہی کی خاص اور طویل بات چیت
ذرائع کے مطابق صدر پوتن نے وزیرِ اعظم مودی کا انتظار بھی کیا تاکہ وہ ان کے ہمراہ SCO کانفرنس کے مقام سے دو طرفہ ملاقات کے ہوٹل تک جائیں، جو کانفرنس ہال سے کچھ فاصلے پر واقع تھا۔
Russia-Ukraine Conflict: جلد ختم ہو سکتی ہے جنگ؟ زیلنسکی سے ملنے کے بعد ٹرمپ ہوئے خوش، روسی صدر پوتن کو لگایا فون
پوتن اور زیلنسکی کے درمیان میٹنگ کے بعد ایک اور میٹنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس میٹنگ کے بعد، ہماری ایک اور میٹنگ ہوگی جس میں زیلنسکی-پوتن کے ساتھ میں شامل رہوں گا۔ تقریباً چار سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے یہ ایک بہت اچھا قدم ہے۔
India’s Rising Influence: پی ایم مودی اور ہندوستان کے”بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ“پر عالمی آوازیں
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پی ایم مودی کے اقتصادی اقدامات، خاص طور پر ”میک ان انڈیا“ کی تعریف کی ہے، جس نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار حالات پیدا کیے ہیں۔
PM Modi Congratulates Putin On Reelection: وزیر اعظم مودی نے پوتن سے فون پر کی بات ، انہیں 5ویں بار صدر بننے پر دی مبارکباد
روس میں ہونے والے عام انتخابات میں ولادیمیر پیوٹن کو زبردست کامیابی ملی ہے۔ جس کے بعد وہ 5ویں بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پوٹن سے فون پر بات کی اور انہیں مبارکباد دی۔
Russian presidential polls: پوتن کا پانچویں بار صدر بننا طے، آج سے تین دنوں تک چلے گی ووٹنگ،مقابلے میں نہیں ہے کوئی مضبوط چہرہ
روسیوں کا خیال ہے کہ پوتن ہی وہ واحد شخص ہے جو امریکہ اور یورپ جیسے مغربی ممالک کو سخت جواب دے سکتا ہے۔ فروری میں ایک سروے کیا گیا، جس میں 75 فیصد روسیوں نے کہا کہ وہ پوتن کو ووٹ دیں گے۔ولادیمیر پوتن کی جیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی بڑا لیڈر نہیں ہے۔
Belarus receives Russian nuclear weapons: روسی صدر ولادیمرپوتن کے اس ایک قدم نے پورے یورپ -امریکہ کی نیند اُڑا دی
بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار حاصل کرلیا ہے، جن میں سے کچھ ان کے بقول 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے ایٹم بموں سے تین گنا زیادہ طاقتور ہیں۔





