Landmark MoU Signed: پنجاب کی قدرتی آفات سے نمٹنے اور پبلک ایڈمنسٹریشن کی مہارت کو مضبوط بنانے کے لیے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط
پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور عوامی انتظامیہ کی مؤثر صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔ مہاتما گاندھی اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایم جی ایس آئی پی اے)، حکومتِ پنجاب اور انڈو-تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ٹریننگ ان سرچ، ریسکیو اینڈ ڈیزاسٹر ریسپانس (این آئی ٹی ایس آر ڈی آر) کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔
پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جمعیۃ علماء ہند کا بڑا قدم، 30 ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان روانہ
سکھ بھائیوں نے صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم سفید وکالی دھاری والے جھنڈے دیکھتے ہیں توسمجھ جاتے ہیں کہ یہ قافلہ ہماری مدد کے لیے آیا ہے۔
Jamiat Ulema Team Visits Punjab: ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں مرکزی وفد کا پنجاب کا دورہ، سیلاب متاثرین کی مدد جاری، لوگوں نے مدد کے لیے ادا کیا جمعیۃ کا شکریہ
مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ اسلام ہمیں خدمت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امدادی کام متاثرین کے مکمل خود انحصاری تک جاری رہے گا۔
Reliance launches multi-pronged relief in flood-hit Punjab: ریلائنس نے کیئر اور سپورٹ کے دس نکاتی منصوبے کے ساتھ سیلاب زدہ پنجاب میں کثیر جہتی امداد کا کیا آغاز
ریلیانس کی ٹیمیں ضلعی انتظامیہ، محکمہ حیوانات اور مقامی پنچایتوں کے ساتھ قریبی تعاون میں دن رات کام کر رہی ہیں تاکہ فوری اور زندگی بچانے والی امداد فراہم کی جا سکے، جبکہ درمیانی مدت کی بحالی کے اقدامات کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔ جیو پنجاب کی ٹیم نے این ڈی آر ایف (NDRF) کی ٹیموں کے ساتھ ہم آہنگی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نیٹ ورک کی بحالی کے لیے انتھک محنت کی، اور پورے صوبے میں 100 فیصد قابلِ اعتماد کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا۔
مولانا ارشد مدنی نے کی بڑی اپیل، پنجاب میں مدد کے لئے مسلمانوں میں نظر آیا زبردست جوش
میوات کے لوگوں نے انسانیت کی نئی مثال پیش کی ہے۔ سکھ فرقہ کے رہنماؤں نے مولانا ارشد مدنی کی انسانی خدمات کو سراہا۔ جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ کا یہی کردار ہے وہ اپنا ہرکام مذہب سے اوپراٹھ کرمحض انسانیت کی بنیادپر کرتی ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind visits flood-hit areas of Punjab: جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرہ علاقوں میں شروع کیا ریلیف اور بازآبادکاری مہم
جماعت اسلامی کی ٹیم نے سکھ قائدین، گورنمنٹ نوڈل افسران اور متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کیں اور ان کی فوری ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متاثرہ افراد سے بات چیت میں سیلاب زدگان کو بڑے پیمانے پر ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت اور طریقہ کار پر گفتگو کی گئی۔
PM Modi to visit flood-hit Punjab on 9 September : پنجاب میں تباہ کن سیلاب، پی ایم نریندر مودی 9 ستمبر کو متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے، خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان ممکن
پنجاب بی جے پی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا:"پی ایم نریندر مودی 9 ستمبر کو پنجاب کے ضلع گرداسپور آئیں گے۔ وہ سیلاب متاثرین سے براہِ راست ملاقات کریں گے، ان کے دکھ درد میں شریک ہوں گے، اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔"
Situation worsens in Punjab due to floods: پنجاب میں سیلاب کے باعث صورتحال مزید خراب، تمام اسکول اور کالج 7 ستمبر تک بند
پنجاب کے وزیر تعلیم سیلاب متاثرین کو جلد از جلد امدادی کام فراہم کرنے کے لیے خود زمین پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی سیلابی تباہی ہے۔ پنجاب کو دریائے راوی، بیاس اور ستلج کی تباہی کا سامنا ہے۔
Punjabi Stars Lead Flood Relief: پنجاب میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی مدد کے لیے آگے آئے پنجابی فنکار، دلجیت دوسانجھ نے 10 دیہاتوں کو لیا گود تو ایمی ورک نے 200 گھروں کی ذمہ داری لینے کا کیا اعلان
دلجیت کے علاوہ دیگر نامور فنکار بھی متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ اداکارہ سونم باجوا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’’پنجاب اور ان تمام لوگوں کے لیے دل رنجیدہ ہے جو اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔‘‘
Floods in Punjab: 41 لوگوں کی موت، 1600سے زیادہ لوگ شیلڈر ہاؤس میں رہنے کو مجبور
پنجاب کے وزیر بجلی ہربھجن سنگھ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام 595 علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے۔





