Bharat Express

PT Usha

 پیرس اولمپک 2024 میں زیادہ وزن کے سبب ونیش پھوگاٹ کونا اہل قراردیا گیا تھا۔ اس کے بعد میڈیکل ٹیم پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اب پی ٹی اوشا ان موضوع پربڑا بیان دیا ہے۔

پرینکا چترویدی نے کہا کہ جب جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والے ممبران پارلیمنٹ بھاگ جاتے ہیں تو ملک کی شبیہ خراب ہوتی ہے۔ جب کہ متاثرین کو انصاف کے لیے لڑنا پڑتا ہے

ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن  تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟

ساکشی ملک نے پی ٹی اوشا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر بہت دکھ ہوا کیونکہ ایک خاتون کھلاڑی ہونے کی وجہ سے وہ خواتین کھلاڑیوں کی بات نہیں سن رہی ہیں۔

2000 میں، اپنی شادی کے چار سال بعد، انہوں نے 100 میٹر کے مقابلے میں پی ٹی اوشا کا 11.38 سیکنڈ کا قومی ریکارڈ توڑا اور 11.26 سیکنڈ کا اپنا ذاتی بہترین ریکارڈ بنایا۔ اس کامیابی پر رچیتا کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اولمپکس جیتنے جیسا تھا۔