Bharat Express DD Free Dish

Provocative content

اس مسئلے کو ’’اجتماعی چیلنج‘‘ قرار دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں امن عامہ، قومی اتحاد اور ملک کی جمہوریت کی سالمیت کے تحفظ کے لیے فوری اور مربوط کارروائی کی ضرورت ہے۔