Opposition MPs hold protest in Parliament: طلبہ مظاہرین پر پولیس کارروائی اور رام مندر چندے کے معاملے پر اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں احتجاج
مختلف مسائل پر اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ اس وقت رکن پارلیمنٹ این کے پریم چندرن ایوان کی صدارت کر رہے تھے۔پیر کے روز لوک سبھا میں کئی اہم بل پیش کیے جانے ہیں۔
Opposition protests against SIR: مانسون اجلاس میں بہار ووٹر لسٹ پر ہنگامہ، راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مظاہرہ
اپوزیشن کا کہنا ہے کہ اگر یہ عمل شفاف نہیں رہا تو بہار اسمبلی انتخابات سے قبل جمہوری اقدار کو شدید نقصان پہنچے گا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر شہری کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے، چاہے اس کی ذات، مذہب یا سیاسی نظریہ کچھ بھی ہو۔





