Minister Siddiqullah Chowdhury threatens: وقف ترمیمی قانون کے خلاف 10 ہزار لوگوں کو جمع کریں گے اور کولکاتہ کو پوری طرح سے ٹھپ کردیں گے،ممتا کےوزیر کی دھمکی
چودھری نے مظاہرین کو تشدد سے دور رہنے کی ہدایت کی۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں۔ چودھری نے کہا کہ اس قانون کے خلاف ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کے دستخط جمع کرنے کے بعد وزیر اعظم مودی کو خط بھیجا جائے گا۔
Ruckus over Waqf Bill: جموں و کشمیر اسمبلی میں وقف قانون کے خلاف ہنگامے کا دوسرا دن،اراکین اسمبلی کے بیچ ہوئی دھکا مکی
واضح رہے کہ صبح 10:16 بجےاسمبلی کی کارروائی دوبارہ شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ہنگامے کی وجہ سے معطل کر دی گئی۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما الطاف کھالو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ "ہم اس قانون کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
Mob Sets BJP Leader’s House Ablaze: منی پور میں مشتعل ہجوم نے وقف ترمیمی بل کی حمایت کرنے والے بی جے پی لیڈر کا گھر جلا ڈالا، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر نے مانگی معافی
منی پور کے تھوبل ضلع میں ایک ہجوم نے اتوار کی رات وقف ترمیمی بل کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کے گھر کو آگ لگا دی۔
Notices issued to 300 people :وقف بل کے خلاف مظفرنگر میں احتجاج کرنے والے 300 افراد کو نوٹسز جاری،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم
مظفرنگر میں احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ بل وقف بورڈز کے اختیارات کو کمزور کرتا ہے اور غیر مسلم اراکین کو ان کے انتظام میں شامل کرنے کی تجویز سے مسلم کمیونٹی کے حقوق متاثر ہوں گے۔ سیاہ پٹیاں پہننا ان کا پرامن احتجاج کا طریقہ تھا۔
Protests over Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل پر ملک گیر احتجاج، پولیس نے احمد آباد میں 50 مظاہرین کو حراست میں لیا
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے وقف ترمیمی بل کی منظوری کے بعد ملک گیر احتجاج پھوٹ پڑا ہے۔ یہ احتجاج جمعہ کی نماز کے فوراً بعد شروع ہوا اور ملک بھر میں پھیل گیا۔
TVK chief Vijay calls Waqf Amendment Bill anti-democratic: اداکار سے سیاست داں بنے وجے نے وقف ترمیمی بل کو جمہوریت مخالف اور تفرقہ انگیز قرار دیا، وجے کی پارٹی نے کیا کئی مقامات پر احتجاج
اداکار سے سیاست دان بننے والے وجے کی پارٹی تملاگا ویتری کزگم (ٹی وی کے)نے تمل ناڈو میں وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بل کو غیر آئینی اور امتیازی قرار دیا ہے۔





