Bharat Express DD Free Dish

Protest Against Waqf Act

ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے سمیہ رانا نے پولیس کی کارروائی کو ’’آمرانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

لوک سبھا میں بل کے حق میں 288 اور مخالفت میں 232 ووٹ پڑے، جب کہ راجیہ سبھا میں بل کے حق میں 132 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے کے بعد ہفتہ کو اس بل کو صدر کی منظوری مل گئی۔ اس کے ساتھ ہی یہ قانون بن گیا۔

واضح رہے کہ صدر دروپدی مرمو نے ہفتہ کو وقف (ترمیمی) بل 2025 کو اپنی منظوری دے دی ہے اور حکومت نے اس تعلق سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔