Prostitution Racket Busted: گوالیار میں اسپاء سینٹر کی آڑ میں مبینہ جسم فروشی، چھاپے کے دوران 4 افراد قابلِ اعتراض حالت میں ملے
اسپاء سینٹر کی آڑ میں مبینہ طور پر جسم فروشی کا کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ یہاں گاہکوں کو اسپاء اور مساج سروس کے نام پر بلایا جاتا تھا، لیکن اندر مبینہ طور پر جسم فروشی کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔
BK Hariprasad:کانگریس لیڈر نے کرناٹک کے اسمبلی رکن کا موازنہ طوائف سے کیا ، ہنگامہ ہونے پر مانگی معافی
کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر نے کہا،بی جے پی کے لوگوں نے میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے





