Shri Pramod Kumar Mishra: پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے شہنشاہ پور میں واقع بائیو کیمپس پلانٹ کا کیامعائنہ
مقامی کسانوں نے سکریٹری پرمود کمار مشرا کو بتایا کہ پلانٹ سے فراہم کی جانے والی کھاد کی وجہ سے ان کا کھاد پر انحصار کم ہوا ہے۔
The Successful journey from poor welfare to global respect under the leadership of Prime Minister Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں غریبوں کی فلاح و بہبود سے عالمی عزت تک کا کامیاب سفر
مودی جی کی قیادت میں ہندوستان نے اپنی خارجہ پالیسیوں میں بہتری لائی ہے جس سے عالمی پلیٹ فارمز پر ہندوستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ہندوستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔
Congress on Manipur incident: وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ دیں استعفیٰ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ بھی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتے: کانگریس
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو بدھ کے روز سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔ حکام نے بتایا کہ یہ ویڈیو 4 مئی کی ہے۔ کانگریس نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
PM Modi France Visit: فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے نوازے گئے وزیر اعظم مودی
فرانسیسی صدر اور خاتون اول بریگزٹ میکرون نے ایلیسی پیلس میں وزیر اعظم مودی کے لیے نجی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز ایک آرٹس سنٹر میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔
I’d like to underscore my remarks today with a simple Hindi phrase ‘Sapne sakar karna’: Ambassador Eric Garcetti: اپنے ریمارکس کو ’ہندی‘ کے ایک سادہ جملے سے واضح کرنا چاہوں گا: ’سپنے ساکار کرنا‘: سفیر ایرک گارسیٹی
سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ آج، ہندوستان اپنی تبدیلی کی ٹیکنالوجی کے ذریعے زندگیوں کو بہتر بنا رہا ہے اور لوگوں کو غربت سے باہر نکال رہا ہے۔
PM Modi and Nepal PM Dahal’s joint press meet: بھارت اور نیپال کے مابین سات معاہدوں کا ہوا تبادلہ، نیپال کے پی ایم نے سرحدی تنازعے کو حل کرنے کی اپیل کی
ہندوستان اور نیپال کے درمیان آج طویل مدتی بجلی کی تجارت کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سے ہمارے ممالک کے پاور سیکٹر کو تقویت ملے گی۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان مذہبی اور ثقافتی رشتے بہت پرانے اور مضبوط ہیں۔ اس کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ رامائن سرکٹ سے متعلق پروجیکٹوں میں تیزی لائی جائے۔