RBI Bulletin Update: مہنگائی کو ڈائن نہیں ”محبوبہ‘‘سمجھنے کی ہمت کیجئے،آئندہ کئی ماہ تک ساتھ رہے گی یہ محبوبہ
دس اگست 2023 کو،آر بی آئی نے اپنی ایم پی سی میٹنگ میں موجودہ مالی سال کے لیے افراط زر کی پیشن گوئی کو 5.1 فیصد سے بڑھا کر 5.4 فیصد کر دیا۔ لیکن وزارت شماریات کے 14 اگست کے اعدادوشمار کے مطابق خوردہ مہنگائی کی شرح 7.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوراک کی مہنگائی کی شرح 11.51 فیصد رہی ہے۔
Reserve Bank of India : یقین ہے کہ مالی سال 2024 میں ترقی 6.5 فیصد کے قریب ہوگی: آر بی آئی گورنر
ریزرو بینک آف انڈی کے گورنر نے کہا کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر میں نرمی اس بات کا معقول حد تک اعتماد دیتی ہے کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے۔کتاب کے اجراء کے موقع پر داس نے کہا، "افراط زر کے اعداد مجھے اور ریزرو بینک آف انڈیا میں میرے ساتھیوں کو کافی حد تک اعتماد دیتے ہیں کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے