Bharat Express DD Free Dish

Prevent war escalation

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ہی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی اس سرکاری رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران فی الحال جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا ہے۔ یہ رپورٹ امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے دی ہے۔

اسرائیل کی یہ فوجی جارحیت ایک تباہ کن علاقائی تنازع کو جنم دے سکتی ہے جو کہ ممکنہ طور پر عالمی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔  اس وقت دنیا بحرانی صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، ایسے حالات میں دنیا مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ  کی متحمل نہیں ہو سکتی