President Muizzu congratulates PM Modi : ہندوستان کے دوسرے طویل ترین مدت تک پی ایم بننے پرمالدیپ کے صدر نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے آج مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو سے مالے میں صدر دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل صدر معزو نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور ریپبلک اسکوائر پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس ملاقات میں گرمجوشی اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی کا اعادہ کیا گیا۔
PM Modi releases stamp on 60 years of Indo-Maldives ties: پی ایم مودی نے صدر معیزو کے ساتھ ہند-مالدیپ تعلقات کے 60 سال پورے ہونے پر کیا یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا، ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ لگایا
پی ایم مودی نے کہا کہ دونوں ممالک کو ماحولیاتی تبدیلی اور اس کے مسائل کا اندازہ اور دونوں ممالک اس کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
PM Modi engages in meeting with President Muizzu: پی ایم مودی نے مالے میں مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے ساتھ کی میٹنگ
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال کا جشن ہے۔





