Bihar Politics: اس دن نتیش کمار چھوڑ سکتے ہیں وزیر اعلیٰ کا عہدہ، 30 اپریل کو ایم ایل سی سے استعفیٰ متوقع
ایم ایل سی عہدے سے استعفے کی خبروں پر بہار حکومت کے وزیر اشوک چودھری نے کہا کہ نتیش کمار کا ایوان سے جانا پورے بہار کے لیے افسوسناک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وقت اور حالات کے مطابق یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔
Bihar Politics: ’’تیجسوی یادو کی وجہ سے گر رہے ہیں پل…‘‘، بہار سرکار میں وزیر پریم کمار کا آر جے ڈی لیڈر پر بڑا الزام
پریم کمار نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کو خصوصی مدد فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں پی ایم مودی نے ریاست کی ترقی کے لیے 1 لاکھ 65 ہزار کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج دیا۔





