UPPSC Aspirants Protest:نئے امتحانی نظام کے خلاف طلباء کا احتجاج پانچویں دن بھی جاری،یوپی پی ایس سی کے خلاف نعرہ بازی
طلباء کمیشن کے دفتر کے باہر سڑکوں پر جمع ہیں، کمیشن کے اعلان کے باوجود احتجاجی طلبہ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک پیچھےنہیں ہٹیں گے جب تک یہ اعلان نہیں کیا جاتا کہ پی سی ایس کی طرح آر او اے آر او کا ابتدائی امتحان بھی پہلے کی طرح ایک ہی شفٹ میں لیا جائے گا۔
UPPSC Protest: پریاگ راج میں احتجاج کررہے طلبا کے بیشتر مطالبات کو یوپی پبلک سروس کمیشن نے کیا تسلیم،پھر بھی احتجاج جاری رکھنے کا طلبا نے کیا اعلان
اس کے ساتھ ہی RO-ARO امتحان کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے، RO-ARO امتحان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں کو بھی رہا کیا جا رہا ہے۔ سی ایم یوگی کی مداخلت پر کمیشن نے یوپی پی سی ایس 2024 کا ابتدائی امتحان پہلے کی طرح ایک دن اور ایک شفٹ میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔
UPPSC Protest:نئے امتحانی نظام کے خلاف چوتھے دن بھی طلباء کا احتجاج جاری، یو پی پی ایس سی کے خلاف احتجاج میں پہنچ سکتے ہیں اکھلیش یادو
نئے امتحانی نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء کا کہنا ہے کہ کمیشن کی جانب سے فیصلہ واپس لینے کا نوٹس جاری ہوتے ہی وہ خود تحریک ختم کر دیں گے۔ طلباء کا مطالبہ ہے کہ یو پی پی سی ایس 2024 اور آر او اے آر او بھرتی کے امتحانات ایک دن اور ایک شفٹ میں کرائے جائیں۔
Prayagraj UPPSC protest:پریاگ راج میں یو پی پی ایس سی کے دفتر کے باہر احتجاج کرنے والے 12 لوگوں کے خلاف ایف آئی آردرج ، توڑ پھوڑ اور انتشار پھیلانے کا الزام
اتر پردیش پبلک سروس کمیشن نے پی سی ایس پریلمس 2024 اور آر او/اے آر او پریلمس 2023 کے امتحانات دو دن میں دو شفٹوں میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیدوار پہلے ہی اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں۔