Urdu Conclave 2026

Prakash Ambedkar

سیاسی حلقوں میں اس اتحاد کے اعلان کے بعد سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اس بار انتخابات میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔66 ارکان پر مشتمل میونسپلٹی میں دونوں جماعتیں 50-50 کے فارمولا کے تحت انتخابات لڑیں گی۔

دراصل امت شاہ کو پارلیمنٹ میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ابھی ایک فیشن ہو گیا ہے - امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر۔ اِتنا نام اگر بھگوان کالیتے تو سات جنموں تک سورگ مل جاتا۔امت شاہ کے اسی بیان پر ہنگامہ جاری ہے۔

ونچیت بہوجن اگھاڑی نے علی بابا رشید تڑوی کو شہدہ اسمبلی سیٹ کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ان کا تعلق تڈوی برادری سے ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ پرکاش امبیڈکر سے ان کی کوئی بات نہیں ہے۔ راج ٹھاکرے اور وزیرداخلہ امت شاہ کے ملاقات پر بھی انہوں نے اظہارخیال کیا۔

اسد الدین اویسی نے یقین ظاہر کیا کہ امتیاز جلیل ایک بار پھر اورنگ آباد سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوں گے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ ہماری پرکاش امبیڈکر سے ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

ونچیت بہوجن اگھاڑی کے دھیریہ وردھن پڈکر نے کہا، "منوج جارنگے پاٹل کو جالنا سے لوک سبھا کا امیدوار بنایا جانا چاہیے۔ ونچیت بہوجن اگھاڑی نے یہ مطالبہ آج مہواکاس اگھاڑی کی جاری میٹنگ میں کیا

سنجے راوت اور نانا پٹولے کی موجودگی میں پرکاش امبیڈکر نے کہا، "انڈیا اتحاد تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ ہم اس اتحاد میں پھونک پھونک کر قدم رکھیں گے