Lok Sabha Election 2024: کانگریس ریزرویشن سے متعلق پھیلا رہی ہے جھوٹ، جے ڈی ایس ایم پی پرجول ریونّا کے خلاف کانگریس حکومت نے کیوں نہیں کی کارروائی؟ امت شاہ نے پوچھا سوال
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 7 مرحلوں میں ہونے والے الیکشن کے 2 مرحلے ختم ہوچکے ہیں۔ ان دو مرحلوں کے بعد بی جے پی کے داخلی سروے کے لحاظ سے بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 100 سیٹوں سے آگے نکل چکی ہیں۔
Sex Scandal Case: جے ڈی ایس نے این ڈی اے امیدوار پرجّول ریونّا کو پارٹی سے کیا معطل
پرجّول ریونّا کے سیکس اسکینڈل معاملے میں جے ڈی ایس رکن پارلیمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی نے پرجّول ریونّا کو معطل کردیا ہے۔ اسی درمیان کرناٹک کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے بیان دیا ہے۔ انہوں نے بھتیجے پرجّول کے معاملے سے پوری فیملی کو الگ کرلیا ہے اور اسے پرجّول کا ذاتی معاملہ بتایا ہے۔
Prajwal Revanna Obscene Video: ‘پی ایم مودی سب کچھ جانتے تھے’، اسد الدین اویسی نے پرجول ریونا جنسی اسکینڈل پر نشانہ بنایا
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا، ’’وزیراعظم نریندر مودی، منگل سوتر کی بات نہ کریں۔ ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری کرنے والا شخص بی جے پی سے تھا۔
Prajwal Revanna Case: فحش ویڈیو اسکینڈل میں جے ڈی ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کے خلاف ایف آئی آر درج،پہلے ہی فرار ہوگئے بیرون ملک
حکومت نے پراجول ریوانا کے قابل اعتراض ویڈیو معاملے میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"
Prajwal Revanna files police complaint: دیوے گوڑا کے پوتے نے پولیس میں درج کرائی شکایت، سیکس ویڈیو کو بتایا ‘مورفڈ’
جے ڈی ایس نے گزشتہ سال ستمبر میں کانگریس سے تعلقات توڑنے کے بعد بی جے پی کے ساتھ اتحاد کیا تھا۔ لیکن ان کے مبینہ جنسی ٹیپ کے تنازعہ کے درمیان، بی جے پی نے خود کو پرجول ریونا سے الگ کر لیا ہے۔




