Bharat Express

Prabhas

'سالار' نہ صرف ملک میں  ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔

سالار کے ٹریلر سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی کہانی سلطنت فارس کے سلطان کی ہے۔ فلم میں پرتھوی راج سوکمارن سلطان کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ایک ولن ہے۔ پربھاس ان کے بہترین دوست کے کردار میں ہیں، جو بعد میں ان کا دشمن بن جاتا ہے۔

آنے والا جمعہ سنیما شائقین کے لیے بہت خاص ہونے والا ہے۔ پربھاس کی فلم 'سالار پارٹ 1- سیز فائر' 22 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کو لے کر کافی وقت سے چرچا چل رہی ہے اور اس فلم کو لے کر کئی طرح کی خبریں بھی منظر عام پر آ چکی ہیں۔

کہ گزشتہ ماہ ریلیز ہوئی اس فلم کو اس کے ڈائیلاگ کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ بعد میں منوج منتشر سمیت فلم کی ٹیم کی جانب سے فلم کے کچھ ڈائیلاگ تبدیل کی گئے تھے۔

رامائن پر مبنی فلم 'آدی پُرش' کے بنانے والوں نے فلم میں کچھ کرداروں کی متنازع تصویر کشی کی ہے جس سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ اس فلم میں کئی ایسے ڈائیلاگ بولے گئے ہیں جنہیں مہذب نہیں سمجھا جا سکتا۔

'آدی پورش' کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگر فلم اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو پہلے دن اس کی کمائی 25-30 کروڑ روپے ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار صرف ہندی کے لیے ہیں۔