Adani Electricity: اڈانی الیکٹرسٹی نے مانسون کے دوران 31.5 لاکھ صارفین کے لیے ہنگامی تیاریوں کو بنایا مزید مضبوط، 24 گھنٹے فعال رہے گا مرکزی ڈیزاسٹر کنٹرول سینٹر
کمپنی نے بتایا کہ بارش کے آغاز سے قبل بجلی کے نظام کا جامع معائنہ اور ضروری دیکھ بھال کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں نصب برقی آلات کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے اونچی جگہوں پر منتقل کیا گیا ہے، جبکہ ضروری سامان، ہنگامی گاڑیاں اور ڈیزل جنریٹرز بھی مختلف مقامات پر پہلے سے تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی ممکن ہو۔
Assam Development: آسام میں گزشتہ دہائی کے دوران لاکھوں خاندانوں تک بجلی کی فراہمی، ڈبل انجن حکومت نے بدلی ریاست کی حالت: وزیراعظم
وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ترقی، استحکام اور روشن مستقبل کے لیے بی جے پی-این ڈی اے اتحاد کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ آسام کا مستقبل عوام کے فیصلے پر منحصر ہے اور موجودہ حالات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ریاست ترقی کے راستے کو ہی منتخب کرے گی۔ وزیراعظم کا کانگریس پر سخت حملہ، ترقی اور توانائی کے شعبے میں بڑی کامیابیوں کا دعویٰ۔
9 Years of Modi Govt–Complete Revolution in Power Sector: مودی حکومت کے 9 سال– بجلی کے شعبے میں مکمل انقلاب
حکومت نے قابل تجدید توانائی پر توجہ مرکوز کرکے ماحولیات کے تئیں اپنی وابستگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ 2015 میں، وزیراعظم مودی نے 2022 تک 175 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کے ہدف کا اعلان کیا۔
Power Minister AK Sharma Instructs Officials Over Power Supply: بجلی کٹوتی پر یوگی حکومت سخت، وزیر توانائی اے کے شرما نے افسران کی لگائی کلاس
یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ کو توڑکر ریاست کی بجلی کی طلب غیرمتوقع طور پر بڑھ کر 27611 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔





