India may account for 16% of consumption by 2050: بھارت 2050 تک عالمی کھپت کا 16فیصدحصہ ہوسکتا ہے: ورلڈ ڈیٹا لیب
دنیا کی آبادی میں ہندوستان کا حصہ جو 2023 میں 23 فیصد تھا، 2050 میں کم ہو کر 17 فیصداور 2100 تک مزید 15 فیصد رہ جائے گا۔
India’s power consumption: دسمبر 2024 میں ہندوستان کی بجلی کی کھپت میں ریکارڈ کیا گیا 6 فیصد اضافہ
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر 2024 میں ملک کی بجلی کی کھپت بڑھ کر 130.40 بلین یونٹ (BU) ہو گئی، جو ایک سال پہلے کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 6 فیصد زیادہ ہے۔