Bharat Express DD Free Dish

Post Mortem Report

ٹویشا شرما کے والد نوندھی شرما نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے فیملی کو انصاف دلانے کا بھروسہ دیا۔ موہن یادو نے کہا کہ اس معاملے میں سی بی آئی جانچ کی سفارش کی جائے گی۔ وہیں کانگریس رکن پارلیمنٹ وویک تنکھا نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کراس معاملے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کی اپیل کی ہے۔

مئوکے سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی موت ہوگئی ہے۔ انہیں 28 مارچ کی رات باندہ میڈیکل کالج میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد داخل کرایا گیا تھا، لیکن اہل خانہ نے سلو پوائزن دیئے جانے کا الزام لگایا ہے۔

Akanksha Dubey: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ  معاملے سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آکانشا دوبے کے جسم پر چوٹ کے نشان ملے ہیں۔