Who is Pooja pal: شوہر کا قتل، سماجوادی پارٹی سے بغاوت اور اب بی جے پی میں دھماکہ خیز انٹری… جانیے کون ہیں ریاستی نائب صدر بننے والی پوجا پال؟
اتر پردیش بی جے پی کی نئی ریاستی ورکنگ کمیٹی میں پوجا پال کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی سابق رکنِ اسمبلی پوجا پال کو گزشتہ سال یوگی حکومت کی کھل کر تعریف کرنے کے بعد پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
Prayagraj: ایس پی ایم ایل اے پوجا پال نے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبر کو لے کر جاری کیا بیان
پوجا پال نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس طرح کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہی، یہ تمام سیاسی جماعتوں کی سازش ہے۔ میں صرف سماج وادی پارٹی میں ہوں، لوگوں میں میری شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Pooja Pal may join BJP: سماجوادی پارٹی کو ایک اور دھچکا! پوجا پال بی جے پی میں ہوسکتی ہیں شامل،خاوند کے قتل میں عتیق کا نام آیا تھا سامنے
پوجا پال کے اگلے ہفتے تک بی جے پی میں شامل ہونے کی امید ہے۔ اس سے پہلے، پروویژن کے مطابق، وہ ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ پوجا کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے کئی دوسرے لیڈر بھی جلد ہی بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔





