Bharat Express DD Free Dish

Polluted City

دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس AQI 506 تک پہنچ گیا۔ زہریلی ہوا کا اثر اب صرف انسانوں پر نہیں بلکہ جانوروں پر بھی ظاہر ہونے لگا ہے۔ انٹرنیٹ پر سامنے آئی ایک تصویر میں ایک کتے کو نیبولائزر لگا کر علاج کرتے دیکھا گیا، جس نے سب کو چونکا دیا اور آلودگی کی سنگین صورتحال کو بے نقاب کر دیا۔

سوئس گروپ IQair کی جانب سے دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یہ گروپ فضائی آلودگی کی بنیاد پر ایئر کوالٹی انڈیکس تیار کرتا ہے۔

اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔

دہلی این سی آر میں سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ سردی،کہرا اور آلودگی سے لوگوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا …