Mahua Moitra: ہیرانندانی سے کچھ تحائف لئے تھے-مہوا موئترا نے کیا اعتراف، این آئی سی لاگ ان سے متعلق کوئی اصول نہیں
ہیرانندنی کو لوک سبھا آئی ڈی کا لاگ ان پاس ورڈ دینے کے الزام پر مہوا موئترا نے کہا کہ انہوں نے لاگ ان پاس ورڈ ضرور دیا تھا۔لیکن سوالوں کو جمع کرنے کے لیے او ٹی پی کی ضرورت ہوتی ہے
Mamata Banerjee: ممتا بنرجی کو ایک اور جھٹکا، ای ڈی نے بنگال کی وزیر جیوتی پریہ ملک کو کیا گرفتار
ترنمول لیڈر اور ریاستی وزیر ششی پنجا نے ملک کی رہائش گاہوں پر چھاپوں کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ وجے دشمی کے موقع پر بنگال کی ثقافت پر حملہ ہے۔
Mahua Moitra: مہوا موئترا اور نشی کانت دوبے کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور جاری
نشی کانت دوبے نے بدھ کو ایکس پر پوسٹ کیا اور کہا، "سوال پارلیمنٹ کے وقار، ہندوستان کی سلامتی اورمبینہ رکن پارلیمنٹ کی دولت، بدعنوانی اور جرائم کے بارے میں ہے۔
NCERT Books: این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں اب انڈیا کے بجائے بھارت لکھا جائے گا، پینل کوتجویز کی ملی منظوری
این سی ای آر ٹی پینل کی یہ سفارش ایسے وقت میں کی گئی ہے۔ جب سیاسی حلقوں میں انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنے کی باتیں زورو شور سے سنائی دے رہی ہیں۔
Telangana BJP Candidates List: تلنگانہ انتخابات کے لیے بی جے پی کی پہلی لسٹ جاری، پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے والے ٹی راجہ گوشہ محل سے ملا ٹکٹ
پہلی فہرست میں، بی جے پی نے 8 شیڈول کاسٹ (ایس سی) امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔جب کہ 6 شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Nawaz Sharif: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مریم کو اپنا جانشین بنائے جانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا- ‘وہ اس مٹی کی بیٹی ہیں…
Nawaz Sharif: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کی قیادت کرنے اور جنوری میں متوقع عام انتخابات میں ریکارڈ چوتھی مدت کے لیے اقتدار میں آنے کی کوشش میں برطانیہ میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتے کے روز ایک خصوصی طیارے سے دبئی سے وطن واپس پہنچے۔ شام …
Nawaz Sharif: دل میں انتقام کی کوئی خواہش نہیں، نواز شریف نے پاکستان واپسی کے بعد اپنے پہلے جلسے میں اور کیا کہا؟
نواز شریف نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ روزگار حاصل کریں اور باعزت شہری بنیں اور میری دعا ہے کہ میرے دل میں کبھی انتقام کا جذبہ پیدا نہ ہو۔
Mahua Moitra Dog Case: میں ڈاگ کو واپس کردو ں گی، سی بی آئی سے شکایت واپس لے لو… ، مہوا موئترا کے سابق پارٹنر نے ٹی ایم سی ایم پی پر لگائے سنگین الزامات
دیہا رائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا میں نے صاف کہہ دیا اور کہا کہ میں سی بی آئی کو معلومات دوں گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 'پیغام بھیجنے والا شخص بہت معصوم ہے۔
100 یونٹ بجلی فری، خواتین کو ہر ماہ 1500 روپے ملیں گے، 500 روپے میں سلنڈر، ملے گی پرانی پنشن ، کانگریس نے مدھیہ پردیش میں کئی وعدے کیے
ریاست میں ملازمتوں کے لیے کہا گیا ہے کہ ایم پی کو صنعتوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ زراعت پر کانگریس نے کہا کہ کسانوں کے قرض معاف کئے جائیں گے۔
Delhi Politics: دہلی کے ایل جی نے DANICS کیڈر کے 23 آئی پی ایس کا تبادلہ کیا، وکرم جیت، دیپک کو بڑی ذمہ داری ملی
راج نواس کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 2006 بیچ کے آئی پی ایس افسر وکرمجیت سنگھ کو ویسٹرن رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنرمقرر کیا گیا ہے جب کہ 2007 بیچ کے آئی پی ایس افسر دیپک پروہت کو نئی دہلی رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنر بنایا گیا ہے۔





