Bangladesh’s new government swears-in on February 17: بنگلہ دیش کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو، 13 ممالک کو بھیجے گئے دعوت نامے
13ویں پارلیمانی انتخابات کے تحت 300 میں سے 299 نشستوں پر 12 فروری کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے 297 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری کیے، تاہم ہائی کورٹ کی ہدایت پر چٹاگانگ-2 اور چٹاگانگ-4 کی نشستوں کا گزٹ نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوا۔
Vote bank politics behind opposition to Vande Mataram- Indresh Kumar: وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا، “ملک بھر میں لاکھوں مسلمان فخر کے ساتھ وندے ماترم گاتے ہیں اور اسے اپنی بھارتی شناخت کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔ اس کی مخالفت تنگ نظر ووٹ بینک سیاست سے متاثر ہے۔ قومی نغمہ بھارت کی ثقافت، تاریخ اور جدوجہدِ آزادی کی روح کی عکاسی کرتا ہے۔
Change of power in Bangladesh: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم مودی کو دعوت نامہ بھیجنے کی تیاری
انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد، 13 فروری 2026 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے طارق رحمان کو فون پر مبارکباد دی۔ اس دوستانہ گفتگو کے دوران وزیراعظم مودی نے ایک جمہوری اور جامع بنگلہ دیش کے لیے بھارت کی مضبوط حمایت کو دہرایا
Ram Kripal Yadav attacks Rahul Gandhi: رام کرپال یادو کا راہل گاندھی پر حملہ، کہا – کانگریس کبھی اقتدار میں نہیں آئے گی
پلوامہ دہشت گرد حملے کا ذکر کرتے ہوئے رام کرپال یادو نے کہا کہ ایسے حملے انتہائی بدقسمت اور افسوسناک ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ عرصے میں اس قسم کے بڑے حملے نہیں ہوئے اور سیکورٹی ایجنسیوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔
The India Safeguards Agreement- Moving India Towards the Nonproliferation Mainstream: بھارت اور عالمی جوہری نظام: آئی اے ای اے سیف گارڈز معاہدہ ایک اہم سنگ میل
گریگوری شولٹے نے کہا کہ اس اقدام کا تیسرا بڑا فائدہ بھارت اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانا ہے۔ ان کے مطابق ایک جمہوری، مستحکم اور خوشحال بھارت عالمی امن اور سلامتی کے لیے مثبت کردار ادا کر سکتا ہے۔
Pandit Deendayal Upadhyaya Punyatithi: پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی پر وزیراعظم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت
پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی پیدائش 25 ستمبر 1916 کو متھرا کے نگلا چندربھان میں ہوئی۔ کم عمری میں ہی والدین اور بھائی کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے باوجود انہوں نے تعلیم جاری رکھی۔
Vande Mataram New Guidelines: مودی حکومت کا ‘وندے ماترم’ سے متعلق فرمان، سرکاری پروگراموں اور تعلیمی اداروں میں کھڑا ہونا لازمی
اس حکم نامے کی ایک اہم بات یہ ہے کہ اب تک عوامی سطح پر جو وندے ماترم گایا جاتا رہا ہے، اسے نامکمل قرار دیا گیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق وہ مکمل وندے ماترم پیش کیا جائے گا، جس میں وہ اضافی سطریں بھی شامل ہیں جو بنکم چندر چٹرجی نے ابتدا میں تحریر کی تھیں۔
UP Budget 2026: پی ایم مودی کی قیادت میں نیا اتر پردیش ترقی و خوشحالی کی بنا مثال-یوگی آدتیہ ناتھ
سی ایم یوگی نے کہا کہ اس بجٹ میں غریب کے وقار، نوجوان کے خود اعتمادی، خواتین کی طاقت اور کسانوں کی خوشحالی کو مرکز میں رکھا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ بجٹ ’ترقی یافتہ بھارت-2047‘ کے خواب کو پورا کرنے اور نئے اتر پردیش کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔
Amit Shah pays tribute to Pandit Deendayal Upadhyaya: پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی پر امت شاہ نے پیش کی خراج عقیدت
پنڈت دین دیال اپادھیائے نے انٹیگرل ہیومنزم کا اصول ایسے وقت میں پیش کیا جب دنیا سرمایہ داری اور کمیونزم کے درمیان بٹی ہوئی تھی۔ انہوں نے دلیل دی کہ ہندوستان کو ترقی کے لیے غیر ملکی ماڈلز کی تقلید کی ضرورت نہیں ہے۔
Bastar Pandum: ماؤ ازم اور تشدد سے نکل کر ثقافت و ترقی کی نئی پہچان بن رہا ہے بَستر: وزیراعظم
وزیراعظم مودی نے کہا کہ پہلے جب بَستر کا نام لیا جاتا تھا تو ذہن میں ماؤ ازم، تشدد اور ترقی کی کمی کی تصویر ابھرتی تھی، لیکن اب حالات مکمل طور پر بدل چکے ہیں۔ آج بستر ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی علامت بن چکا ہے۔





