Rahul Gandhi warns of political unrest: بہار میں ’’آگ بھڑک رہی ہے‘‘ — راہل گاندھی کا انتخابات سے قبل سیاسی بدامنی کا انتباہ، آئین کے دفاع کی اپیل
راہل گاندھی نے کہا کہ ملک اس دور کی طرف لوٹ رہا ہے جب بادشاہ اپنی مرضی سے کسی کو بھی عہدے سے ہٹا دیتا تھا۔ ’’یہاں جمہوریت ہے لیکن منتخب نمائندے کا کوئی تصور باقی نہیں رہا۔ اگر حکمران کو آپ کا چہرہ پسند نہ آئے تو ای ڈی کے ذریعے مقدمہ دائر کروا کے آپ کو 30 دن میں عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔‘‘





