BJP MLA Bal Mukund Acharya once again in controversy: بی جے پی ایم ایل اے بال مکند آچاریہ ایک بار پھر تنازعے میں گھرے، قومی پرچم سے بے حرمتی کرنے کا ویڈیو وائرل
راجستھان کے بی جے پی ایم ایل اے بال مکند آچاریہ کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں وہ ترنگے کو رومال کی طرح استعمال کرتے ہوئے ناک صاف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کانگریس نے اس عمل کو قومی پرچم کی توہین قرار دیا ہے





