Vice President Radhakrishnan meet his mother in Tiruppur: سی پی رادھا کرشنن نے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر تروپور میں اپنی ماں سے کی ملاقات
نائب صدرسی پی رادھا کرشنن نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ’وکست بھارت 2047‘ کے قومی وژن کو حاصل کرنے کے لیے لگن اور اتحاد کے ساتھ کام کریں
Donald Trump US Russia: روس کا ڈونلڈ ٹرمپ پر بڑا وار، امریکہ سے پلوٹونیم معاہدہ کردیا منسوخ
ستمبر 2000 میں روس اور امریکہ نے ایک خصوصی معاہدے پر دستخط کیے، جس کے تحت دونوں ممالک نے 34 ٹن ہتھیار استعمال کرنے والے پلوٹونیم کو تباہ کرنا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اکتوبر 2016 میں ماسکو نے یہ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
Election Commission of India: آج الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شام 4:15 بجے، سیاسی حلقوں میں تجسس
ایسے میں اس پریس کانفرنس کو بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی ضابطہ اخلاق، انتخابی مہم کے وقت کی حد اور رائے شماری کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر سکتا ہے۔
Bihar Election 2025: تیجسوی یادو کا یہ اقدام نتیش کمار پر کیا پڑے گا بھاری، سروے میں ہوا چونکانے والا انکشاف
ووٹ وائب سروے میں پوچھا گیا کہ وہ تیجسوی یادو کے 'ہر گھر نوکری' کے وعدے کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس کے بارے میں 38.1 فیصد نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے، جس سے آر جے ڈی کو انتخابات میں مدد ملے گی،
Mann Ki Baat: من کی بات پروگرام کے 127 واں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم مودی کا پیغام: چھٹھ پوجا اور دیسی مصنوعات کی اہمیت پر زور
پی ایم مودی نے کہا کہ سردار پٹیل جدید دور میں قوم کی عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کی بلند و بالا شخصیت میں بہت سی خوبیاں موجود تھیں۔ میں آپ سب سے گذارش کرتا ہوں کہ 31 اکتوبر کو سردار صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں منعقد ہونے والی رن فار یونٹی میں شرکت کریں۔
Trump Tariff: ایک بار جب میں نے کمیٹمنٹ کرلی، ٹرمپ کا کینیڈا پر پھر پھوٹا ٹیرف بم، ریگن اشتہار پر امریکہ کا بڑا فیصلہ
کینیڈا امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے یہ ٹیرف میں اضافہ امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی کو مزید بڑھا سکتا ہے۔
Bihar Election 2025: تیج پرتاپ یادو آر جے ڈی کے بعد اکھلیش یادو کے بھی ہوئے خلاف، کہا- کوئی بھی آئے میں خود برانڈ ہوں
بہار میں اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں 6 نومبراور 11 نومبر کو ہونے جارہے ہیں، ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہو گی۔ اس بار تیج پرتاپ یادو نے بغاوت کا جھنڈا اٹھایا ہے۔
‘India and Pakistan were on the brink of war after the Parliament attack: پارلیمنٹ حملے کے بعد بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے، سابق سی آئی اے افسر کا چونکا دینے والا انکشاف
بھارت کی حالیہ فوجی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، جان کیریاکو نے کہا کہ بھارت نے 2016 کے سرجیکل اسٹرائیک، 2019 کے بالاکوٹ فضائی حملے اور 2025 میں آپریشن سندور جیسے اقدامات کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ وہ سرحد پار دہشت گردی یا جوہری خطرات سے گھبرانے والا ملک نہیں ہے۔
After Trump,now the EU has its eyes set on three Indian companies: ٹرمپ کے بعد یورپی یونین نے تین ہندوستانی کمپنیوں کے خلاف کی کارروائی، روسی فوج سے روابط کا دیا حوالہ
دوسری کمپنی Ascend Aviation، ایک ایوی ایشن کمپنی ہے۔ یورپی یونین کا دعویٰ ہے کہ اس کمپنی نے برآمدی پابندیوں کی خلاف ورزی کی ہے۔تیسری کمپنی ایک عام کاروباری ادارہ ہے۔
Bihar Election 2025:چھوٹے بھائی تیجسوی یادو عظیم اتحاد کا سی ایم چہرہ، تیج پرتاپ یادو نے کہا یہ فیصلہ بہار کی عوام کرتی ہے سیاست داں نہیں
بہار انتخابات کے لیے تیج پرتاپ یادو کا کیا منصوبہ ہے؟ یہ سوال پوچھے جانے پر جن شکتی جنتا دل کے قومی صدر نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی وہاں ایک میڈیکل کالج قائم کیا ہے اور جلد ہی ایک انجینئرنگ کالج بھی کھولا جائے گا





