Arvind Kejriwal’s controversial statement: سی جے پی احتجاج میں لوگ مودی کو ٹھوکنے آئے تھے، اروند کیجریوال کے متنازع بیان پر بی جے پی کا شدید ردعمل
دہلی بی جے پی نے بھی ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا۔ پارٹی نے دعویٰ کیا کہ سی جے پی کے احتجاج کے ’اصل مالک‘ کیجریوال ہیں اور انہوں نے خود ہی یہ بات تسلیم کرلی ہے۔ بی جے پی کے مطابق احتجاج میں سڑکوں پر آنے والے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کو ’ٹھوکنے‘ آئے تھے۔





