Swatantra Bhardwaj Appears in Court: سوتنتر بھاردواج گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش، ایک روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیجا گیا
دہلی پولیس نے سوتنتر بھاردواج کے خلاف درج ایک پرانی ایف آئی آر میں کل ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کی دفعات بھی شامل کی تھیں، اس کے علاوہ پولیس نے اس کے خلاف پوکسو ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک نیا مقدمہ بھی درج کیا ہے
Twisha Sharma Case: ٹویشا شرما معاملے میں بڑی کارروائی، شوہر سمرتھ سنگھ کو بھیج دیا گیا سات دن کی ریمانڈ پر
پولیس کمشنر نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ٹویشا کی لاش کا دوسرا پوسٹ مارٹم بھوپال کے ایمس میں ہی کیا جائے گا۔ ملزم سمرتھ سنگھ کو عدالت میں پیش کرکے پولیس سات دن کی ریمانڈ طلب کرے گی۔
Jyoti Malhotra: پاکستانی کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار جیوتی ملہوترا کی پولیس حراست میں چار دن کی توسیع، جاری ہے موبائل فون اور لیپ ٹاپ کا فرانزک تجزیہ
جیوتی کو جاسوسی کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے پانچ روزہ پولیس ریمانڈ کے اختتام پر اسے آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔





