SC To Hear Pleas Alleging Police Brutality: طلبہ کے احتجاج کے دوران مبینہ پولیس تشدد سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کرے گی سماعت
20 جولائی کو کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے کئی ہفتوں تک جاری احتجاج اور جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کے بعد پارلیمنٹ مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس مارچ میں ہزاروں طلبہ نے شرکت کی تھی۔ مظاہرین مبینہ امتحانی پرچوں کے لیک اور امتحانی نظام میں وسیع تر اصلاحات کے مطالبے کے ساتھ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
NFYM Files Complaint Before NHRC: نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ نے این ایچ آر سی میں درج کرائی شکایت، دہلی میں طلبہ احتجاج کے دوران مبینہ پولیس تشدد کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹس کے چیئرمین مسیح الزماں انصاری نے کہا کہ پرامن احتجاج کا حق ہماری جمہوریت کی بنیاد ہے اور آئین اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اسی طرح صحافیوں کو آزادانہ رپورٹنگ، ڈاکٹروں کو بغیر کسی رکاوٹ کے ہنگامی طبی امداد فراہم کرنے اور والدین و اساتذہ کو تشدد یا دھمکی کے خوف کے بغیر طلبہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق بھی کافی اہم ہے۔
R.G. Kar incident: آرجی کر میڈیکل کالج کیس کی برسی پر ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مہم تیز، بیٹی کے انصاف کے لیے نکلی ماں کے خلاف پولیس کا مبینہ تشدد
شوبیندو ادھیکاری نے الزام لگایا کہ پولیس کارروائی میں 100 سے زائد لوگ زخمی ہوئے جن میں متاثرہ کے والدین بھی شامل ہیں۔ متاثرہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی کی پولیس نے بغیر کسی اشتعال کے انہیں دھکا دیا اور ان کی چوڑیاں توڑ دیں۔





