Cow Theft Suspicion Mob Lynching: گائے چوری کے شبہ میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل، کرنی سینا کاعہدیدار گرفتار، کئی ملزم فرار
مدھیہ پردیش کے اندور میں گائے چوری کے شبہ میں ایک نوجوان چندر لوہار کے ساتھ مبینہ طور پر مارپیٹ کی گئی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملے میں کرنی سینا کے عہدیدار مان سنگھ راجاوت کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Coldrif syrup deaths ranganathan arrested: ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت، شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن حراست میں
مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر جان لیوا ’کولڈرف‘ کف سیرپ کے استعمال سے 20 بچوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے شریسن میڈیکلز کے مالک رنگناتھن کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔
Aurangzeb Image Issue: اورنگزیب تنازعہ کولہا پور سے لاتور تک پہونچا، پولیس نے ایک شخص کو کیا گرفتار
سوشل میڈیا پر مغل حکمراں اورنگزیب کی تصویر کو لے کر تنازعہ اب بھی جاری ہے، ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور اوراحمد نگر سے اٹھا یہ تنازعہ اب لاتور تک پہونچ چکا ہے، سوشل میڈیا پراورنگزیب کی تصویر لگانے کے معاملہ پر لاتور میں تنازعہ پیدا ہوا، لاتور کے کِلاّری نامی گاؤں میں ایک نوجوان …





