Rajasthan HC rejects plea to terminate pregnancy: راجستھان ہائی کورٹ نے نابالغ ریپ متاثرہ کی حمل کو ختم کرنے کی عرضی کو کیا مسترد، جانئے کیا تھی وجہ
جسٹس انوپ کمار ڈھنڈ کی بنچ نے بدھ کو دیے گئے اپنے حکم میں کہا کہ متاثرہ کے عدالت میں آنے میں تاخیر نے حمل ختم کرنے کے پہلو کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔ ریکارڈ پر کوئی ایسا مواد دستیاب نہیں ہے جس کی بنیاد پر یہ عدالت میڈیکل بورڈ کی رائے سے مختلف کوئی رائے ظاہر کر سکے۔
Brij Bhushan Sharan Singh Case: نابالغ خاتون پہلوان کے جنسی استحصال کا معاملہ، پہلوان نے دہلی پولیس کی کلوزر رپورٹ کی نہیں کی مخالفت، برج بھوشن شرن سنگھ کو بڑی راحت
نابالغ خاتون پہلوان نے اس سے قبل برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا۔ جس کے بعد برج بھوشن کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Non-bailable warrant issued against BJP leader: میرٹھ میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں بی جے پی لیڈر کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری
میرٹھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) روہت سنگھ سجوان نے کہا کہ مارواڑی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ (این بی ڈبلیو) جاری ہونے کے بعد اس کی گرفتاری کے لیے تمام ممکنہ مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Father sentenced to 20 years for raping minor daughter: نابالغ بیٹی کی عصمت دری کرنے والے ملزم شخص کو 20 سال قید کی سزا
پراسیکیوٹر نے الزام لگایا کہ ملزم شخص نے تعزیرات ہند (آئی پی سی) کے سیکشن 376 (ریپ) اور 377 (غیر فطری جرم) کے ساتھ ساتھ POCSO ایکٹ کے تحت قابل سزا جرم کا ارتکاب کیا۔
کرناٹک ہائی کورٹ نے لاء کمیشن سے کہا کہ وہ جنسی تعلقات کے لیے رضامندی کی عمر پر کرے نظر ثانی
کرناٹک،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا کہ زمینی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاء کمیشن POCSO ایکٹ کے تحت جنسی تعلقات کے لیے رضامندی کی عمر پر دوبارہ غور کرے۔ جسٹس سورج گووندراج اور جسٹس جی۔ بسواراج نے مشاہدہ کیا، “16 سال سے زیادہ عمر کی نابالغ لڑکیوں کے پیار میں پڑنے …