Pakistan invited PM Modi: شہباز شریف نے 8 سال بعد پی ایم مودی کو کیوں بلایا پاکستان، جانئے کیا ہے وجہ
پاکستان کی جانب سے دعوت نامے کے بعد اب پوری دنیا کی نظریں اس بات پر لگی ہوئی ہیں کہ کشیدہ تعلقات کے درمیان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان جائیں گے یا ان کی جگہ کسی وزیر کو بھارت کی نمائندگی کے لیے اسلام آباد بھیجیں گے۔
Rahul Gandhi Challenges PM Modi: راہل گاندھی نے پی ایم نریندر مودی کو بنایا نشانہ، کہا- اگلے وزیر اعظم کو ذات مردم شماری نافذ کرتے ہوئے دیکھیں گے
کانگریس لیڈر نے کہا ،"ابھی آرڈر کو نافذ کریں، ورنہ آپ اگلے وزیر اعظم کو ایسا کرتے دیکھیں گے۔" ان کا یہ تبصرہ ان کے ذریعہ ملک گیر "ذات کی مردم شماری" کے مطالبے پر زور دینے کے ایک دن بعد آیا ہے۔
Today, India’s dreams are big and the citizen’s aspirations higher: آج بھارت کے خواب بڑے ہیں اور شہریوں کی امنگیں بلند تر ہیں:وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں کئی مواقع پر ہمارے ثالثی کے صدیوں پرانے نظام کا مسلسل ذکر کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ " تنازعات کے متبادل حل" کا طریقہ کار آج ملک میں کفایت شعاری اور فوری فیصلوں کا ایک اہم طریقہ بن گیا ہے۔
Unified Pension Scheme: کانگریس عہدیدار نے یونیفائیڈ پنشن اسکیم کی ستائش کی ، پروین چکرورتی نے کہا – یو پی ایس دانشمندانہ اور خوش آئند اسکیم ہے
مودی حکومت کی طرف سے لائی گئی یونیفائیڈ پنشن اسکیم (یو پی ایس) کے بارے میں کانگریس عہدیدار پراوین چکرورتی نے کہا کہ یہ فیصلہ دانشمندانہ اور خوش آئند ہے۔
Lakhpati Didi Sammelan: وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر میں خواتین کے لیے کئے بڑے وعدے ، ناری شکتی کا آشیرواد حاصل کیا
پی ایم مودی نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں لکھپتی دیدی کے پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکیم نہ صرف خواتین کی آمدنی بڑھانے کے لیے ہے بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی بااختیار بنانا ہے۔ مجھے خواتین کی طاقت سے نوازا گیا ہے۔
Mallikarjun Kharge On UPS: ‘یو پی ایس میں یو کا مطلب مودی حکومت کا یو ٹرن’، نئی پنشن اسکیم پر کانگریس کی تنقید
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی یو پی ایس کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "ہمارے مرکزی حکومت کے ملازمین کو آج مرکزی کابینہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مربوط پنشن اسکیم کی منظوری پر مبارکباد۔
Pakistan invites Modi for SCO meet: پاکستان نے پی ایم مودی کو بھیجا دعوت نامہ،ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے وزیراعظم!
شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں پڑوسی ملک پاکستان کے اندر ہوگا۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Kolkata Rape-Murder Case: ’’خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں کو بخشیں گے نہیں…‘‘، کولکتہ واقعہ کے درمیان پی ایم مودی کا بیان
شادی کے بعد خواتین کے خلاف جرائم کے معاملے پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے اس طرح کے مسائل سے نمٹنے کے لیے بی این ایس میں مخصوص ترامیم کی ہیں۔
Mann Ki Baat: سیاست میں آنے کے خواہشمند نوجوانوں نے نریندر مودی کو لکھا خط ؟ پی ایم نے من کی بات میں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ اس سال میں نے لال قلعہ سے سیاسی پس منظر کے بغیر ایک لاکھ نوجوانوں کو سیاسی نظام سے جوڑنے کی کال دی تھی۔ اس پر زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔
PM Modi Ukraine Visit: پولینڈ اور یوکرین کے دورے سے واپس لوٹے پی ایم مودی، دو طرفہ امور پر اہم بات چیت
کئی میٹنگوں میں حصہ لینے کے بعد پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر لکھا، ''میرا یوکرین کا دورہ تاریخی تھا۔ میں اس عظیم ملک میں ہندوستان یوکرین دوستی کو مزید گہرا کرنے کے مقصد سے آیا ہوں۔ میں نے صدر زیلنسکی کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی۔





