Maharashtra Oath Ceremony: پی ایم مودی، امت شاہ اور 1000 لاڑکی بہنیں…، جانئے اور کون-کون ہوگا دیویندر فڑنویس کی تقریب حلف برداری میں شامل
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے بی جے پی کے سینئر لیڈر دیویندر فڑنویس کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ وہ جمعرات (5 دسمبر) کو ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Bharatiya Vayuyan Vidheyak 2024: ’’پی ایم مودی مانیں گے نہیں…اپنے دوست اڈانی کو 6 ایئرپورٹس دے دیئے…‘‘، راجیہ سبھا میں کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا وزیر اعظم پر بڑا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے اڈانی معالے پر کہا کہ اس سے پہلے ہنڈنبرگ رپورٹ سب کے سامنے آئی ہے۔ اس میں اسٹاک مارکیٹ منیپولیشن، شیل کمپنیز، اوور انوائسنگ کے سنگین الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ سرکاری ایجنسیز سیبی کا بھی معاملہ اس میں آیا ہے۔
Govt launches PAN 2.0: حکومت نے PAN 2.0 کیا شروع ،ٹیکس دہندگان کی خدمات کا ڈیجیٹل اوور ہال
PAN/TAN سے متعلق خدمات اب انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ایک واحد، مربوط پورٹل کے ذریعے قابل رسائی ہوں گی۔ یہ پلیٹ فارم الاٹمنٹ، اپ ڈیٹس، اصلاحات، آدھار-پین لنکنگ اور دیگر ضروری کاموں کو سنبھالے گا۔
The Sabarmati Report: ’’میرے کیریئر کا سب سے اونچا مقام…‘‘، پی ایم مودی کے ساتھ ’سابرمتی رپورٹ‘ دیکھنے کے بعد وکرانت میسی کا بیان
دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دی سابرمتی رپورٹ‘ میں وکرانت میسی، ریدھی ڈوگرا اور راشی کھنہ اہم کرداروں میں ہیں۔ اس فلم کو شوبھا کپور، ایکتا آر کپور، امول وی موہن، اور انشول موہن نے بالاجی موشن پکچرز اور وکیر فلمز پروڈکشن کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔
AMRUT 2.0: شہروں کو ‘پانی کو محفوظ’ بنانے میں مدد ملے کے لئے AMRUT 2.0 اسکیم کے ذریعہ 66,750 کروڑ روپے مختص کیے گئے
AMRUT 2.0 اسکیم 1 اکتوبر 2021 کو شروع کی گئی تھی، جس کا مقصد 500 AMRUT شہروں میں سیوریج اور سیپٹیج مینجمنٹ کی عالمی کوریج فراہم کرنا تھا۔
Pradhan Mantri Awas Yojana: حکومت نے راجیہ سبھا میں کہا-PMAY-U کے تحت 88 لاکھ سے زیادہ مکانات کیے گئے فراہم
پیر کو راجیہ سبھا کو مطلع کیا گیا کہ پردھان منتری آواس یوجنا (شہری) کے تحت 88 لاکھ سے زیادہ مکانات استفادہ کنندگان کو پہنچائے گئے ہیں۔
Letter from PM to Diya Gosai:سوگمیا بھارت ابھیان کے نو سال مکمل،جب پی ایم مودی نے گجرات کی معذور بچی کو لکھا تھا خط۔۔۔۔
سوگمیا بھارت ابھیان ہندوستان کی معذور برادری کی خدمت کا ایک پروگرام ہے۔ یہ فلیگ شپ پروگرام معذوری کے لیے موزوں عمارتوں اور انسانی وسائل کی پالیسیوں کے ڈیزائن کی پیمائش کے لیے ایک اشاریہ کے ساتھ آتا ہے۔
PM Modi dials MK Stalin: پی ایم مودی نے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ سے فون پر کی بات،سیلاب کی تباہی پر لیا اپ ڈیٹ ،ہرممکن تعاون کا دلایا بھروسہ
طوفان فینگل نے ریاست میں تباہی مچانے کے بعد تقریباً 1.5 کروڑ لوگوں کو اب تک متاثر کیاہے۔ذرائع کے مطابق جب پی ایم مودی سی ایم اسٹالن سے فون پر بات کررہے تھے ،اسی دوران سی ایم اسٹالن نے پی ایم مودی پر زور دیا کہ وہ راحت اور بحالی کے کاموں کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ (این ڈی آر ایف) سے 2,000 کروڑ روپے جاری کریں۔
US president Joe Biden approves new defence deal: جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس چھوڑنے سے قبل ہندوستان کو دیا بڑا تحفہ،انتہائی اہم دفاعی معاہدے کو دے دی منظوری
اس معاہدے کے تحت دفاعی سازوسامان امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن اور مشن سسٹمز فراہم کریں گے۔ امریکی حکومت کے 20 ملازمین اور کنٹریکٹ کمپنیوں کے 25 نمائندے ان ہتھیاروں کی فروخت اور تکنیکی مدد کے لیے بھارت آئیں گے۔
PM Modi led PRAGATI In India: پی ایم مودی کے PRAGATI پلیٹ فارم پر آکسفورڈ یونیورسٹی کا اہم مطالعہ، جانیں ترقیاتی پروجیکٹوں کو کیسے ملی رفتار
اس مطالعہ سے یہ واضح ہوتا ہے کہ PRAGATI پلیٹ فارم کا تجربہ دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کو یہ سبق فراہم کرتا ہے کہ بڑے انفراسٹرکچر اور سماجی ترقی کے پروگراموں کو کامیابی سے نافذ کرنے کے لیے ڈیجیٹل گورننس اور اعلیٰ قیادت کی فعال شمولیت ضروری ہے۔





