Kutch gets a raft of big-ticket projects during PM Modi’s Gujarat visit: وزیر اعظم مودی کے دورہ گجرات کے دوران Kutch کو ملا بڑے پروجیکٹوں کا تحفہ
پی ایم مودی نے کل 24,000 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس میں ایک لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ بھی شامل ہے۔
PM Modi Honoured The Brave Women Of Bhuj Who Helped In 1971 War: پی ایم مودی نے بھج کی ان بہادر خواتین کو اعزاز سے نوازا جنہوں نے 1971 کی جنگ میں مدد کی تھی
مودی نے 1971 کی اس بہادری کو 2025 کے آپریشن سندور سے جوڑا، جس میں بھارتی فوج نے 22 اپریل 2025 کے پہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں نو دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کیا۔
PM Modi In Gujarat: گجرات سے پی ایم مودی کا پاکستان کو سخت پیغام، کہا – ہم کانٹے کو نکال کر رہیں گے
پہلگام میں 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں شروع کی گئی، ہندوستان کی فوجی کارروائی آپریشن سندور کے بعد مودی کا اپنی آبائی ریاست کا پہلا دورہ ہے۔
Union Cabinet meeting to be held on May 28: پی ایم مودی کی صدارت میں 28 مئی کو ہوگی مرکزی کابینہ کی میٹنگ
اس سے پہلے، 14 مئی کو، مرکزی کابینہ نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن (ISM) کے تحت اتر پردیش میں ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ کے قیام کی میٹنگ کی اور منظوری دی تھی۔ یہ 3,700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔
Nitin Gadkari Birthday: پی ایم مودی، امت شاہ سمیت ان رہنماؤں نے نتن گڈکری کو ان کی 68ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی
نتن گڈکری نے 1980 کی دہائی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ ونگ کے ذریعے سیاست میں قدم رکھا۔ 1989 میں، وہ پہلی بار مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے رکن بنے۔
Urban Development Year 2025: پی ایم مودی آج گاندھی نگر میں کریں گے گجرات کی شہری ترقیاتی منصوبے کی شروعات
وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دورہ گجرات کے مربوط شہری ترقی کے ماڈل کو اجاگر کرتا ہے اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے اور گرین موبلٹی سلوشنز کی تعمیر کے ہندوستان کے بڑے ہدف سے جڑا ہوا ہے۔
Amit Shah in Nagpur: ناگپور کے نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ پہنچنے امت شاہ، کہا-پی ایم مودی کی قیادت میں صحت کے شعبے میں ہوئی ہے نمایاں ترقی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 26 مئی کو مہاراشٹر کے ناگپور میں ’’نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ‘‘ میں ’’سوستی نواس‘‘ کے بھومی پوجن میں شرکت کی۔
PM Modi Bhuj Visit: ’’ٹیررزم کو ٹورزم سمجھتا ہے پاکستان، یہ دنیا کے لیے ہے بڑا خطرہ‘‘، وزیر اعظم مودی نے بھج میں عوامی ریلی سے کیا خطاب
سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کے لیے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ’’پاکستان جیسا ملک ’ٹیررزم‘ کو ’ٹورزم‘ سمجھتا ہے۔‘‘
PM Modi’s road show in Bhuj: گجرات کے بھج میں وزیر اعظم مودی کا روڈ شو، پچاس ہزار کروڑ سے زیادہ کے منصوبوں کا کیا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو گجرات کے بھج میں ایک شاندار روڈ شو کیا اور اس کے بعد متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔
PM Modi Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی کے روڈ شو میں نظر آئے افریقی طلبا، پی ایم کی ایک جھلک پانے کو تھے بیتاب
روڈ شو کے دوران لوگ پی ایم کی ایک جھلک پانے کے لیے بیتاب لوگ سخت دھوپ اور گرمی کے باوجود سڑک اور چھتوں پر کھڑے نظر آئے۔





