Sudarshan Chakra: PM Modi’s Bold Defence Vision: بھارت کی حفاظت کے لیے ’مشن سدرشن چکر‘: وزیرِاعظم مودی کا نیا دفاعی وژن
یہ نظام جدید سینسرز، AI، کوانٹم کمپیوٹنگ اور ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے خطرات کی فوری شناخت، تجزیہ اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
PM Modi, Amit Shah Extend Nuakhai Greetings: وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے نواکھائی کی مبارکباد دی, کہا- یہ تہوار کسانوں کے تئیں گہری شکرگزاری کی یاد دہانی
نواکھائی مغربی اڑیسہ میں منایا جانے والا زرعی تہوار ہے جس میں کسان اور زرعی برادری اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس دن کسان نئے فصل کے اناج کو دیوتا کو پیش کرتے ہیں۔ پیشکش کے بعد، دوپہر میں لوگ رقص، کھیل اور دیگر تفریحی سرگرمیاں منعقد کرتے ہیں۔
PM Modi discusses Ukraine conflict: وزیراعظم مودی اور فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب کی ٹیلی فون پر گفتگو، یوکرین تنازع، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال
دونوں رہنماؤں نے بھارت اور فن لینڈ کے دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور ابھرتے ہوئے شعبوں جیسے کوانٹم ٹیکنالوجی، 6G، مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی اور پائیداری میں تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Modi Cabinet Meeting Decision Today: مودی حکومت کا ٹرپل دھماکہ، ریہڑی-پٹری سے لے کرریل اورکامن ویلتھ گیمزسے متعلق کابینہ نے لیا بڑا فیصلہ
گنیش چترتھی پر مودی کابینہ کی میٹنگ ہوئی۔ وزیراعظم مودی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں کابینہ نے دو بڑے فیصلوں پرمہر لگائی گئی۔ اس میں ریہڑی-پٹری والوں کوتحفہ دیا گیا۔ وہیں، ’کامن ویلتھ گیمز‘ سے متعلق اہم فیصلہ ہوا۔ اس کے ساتھ ہی ریل پروجیکٹ کومنظوری دی گئی ہے۔
PM Modi expressed grief over the Vaishno Devi landslide accident: میری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، پی ایم نریندر مودی نے ویشنو دیوی کے لینڈ سلائیڈکے حادثے پر دکھ کا کیا اظہار
این ڈی آر ایف کے ڈی آئی جی محسن شاہدی نے بتایا کہ حادثے میں 30 افراد کی موت اور 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے۔
Fiji Prime Minister Sitiveni Ligamamada Rabuka: امریکی ٹیرف تنازع کے درمیان فجی کے وزیر اعظم رابوکا کا بڑا بیان، کہا – پی ایم مودی ایک مستحکم لیڈر
وزیر اعظم رابوکا نے بتایا:"میری امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی ذاتی ملاقات نہیں ہوئی، لیکن میں نے روسی صدر سے دو طرفہ ملاقات کی درخواست کی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم سے میری ملاقات ہو چکی ہے۔"
Trump calls PM Modi ‘great man’ amid tariffs: ٹرمپ جنگی ثالثی کے دعوے پر قائم، ٹیرف کے درمیان پی ایم مودی کو بتایا ’شاندار انسان‘
مستقبل میں پاک بھارت جنگ کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ دوبارہ شروع ہو جائے لیکن اگر ایسا ہوا تو میں اسے روک دوں گا۔ وہیں، ہندوستان نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ٹرمپ نے جنگ بندی میں ثالثی کی تھی۔
Ganesh Chaturthi 2025: گنیش چترتھی کے موقع پر دروپدی مرمو، پی ایم مودی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: ملک اور بیرونِ ملک بسنے والے تمام بھارتیوں کو گنیش چترتھی کی دلی مبارکباد،
Mamata Banerjee Responds to PM Modi’s Jibe: ’’میں وزیر اعظم کے عہدے کا احترام کرتی ہوں، وزیر اعظم کو بھی میرے عہدے کا احترام کرنا چاہیے‘‘، ممتا بنرجی نے پی ایم مودی پر کی سخت تنقید
ممتا بنرجی نے کہا کہ کہ ریاستی حکومت نے تمام سوالات کے تسلی بخش جواب دیے، اس کے باوجود اگر ریاست کو چور کہا جائے تو یہ ناقابل قبول ہے۔
Ukraine’s Zelensky Thanks PM Modi: وزیر اعظم زیلنسکی نے یوکرین کے یومِ آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، قیامِ امن کے لیے ہندوستان کی کوششوں کو سراہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ’’ہندوستان ہمیشہ امن کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ بھارت مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعہ کے جلد، مستقل اور پرامن حل کی مخلصانہ کوششوں کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘





